اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث وزیر اعظم کی ہدایت پر سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی بجلی کی قیمت میں مزید کمی کی سمری تیار کررہی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات عوام تک منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے وزیر اعظم کی ہدایت پر سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی بجلی کی قیمت میں کمی کی سمری بھی تیار کررہی ہے، وزیراعظم کی منظوری کے بعد سمری نیپرا کو بھجوائی جائے گی۔ جس کے تحت عوام کو ڈھائی روپے فی یونٹ تک ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ بجلی کی قیمت میں کمی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ماہ دسمبر کے لئے کی جائے گی۔
واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کے باعث ستمبر، اکتوبر اور نومبر میں بھی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کی گئی تھی۔
Home »
عوام کے لیے خوشخبری
» عوام کے لیے خوشخبری
عوام کے لیے خوشخبری
Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 12/01/2015 | Monday, January 12, 2015
Related posts:
If you enjoyed this article just click here, or subscribe to receive more great content just like it.
مقبول خبریں
-
جعلی نوٹوں کی کرنسی کی گردش کے دوران موجودگی ایک اکائی کا معمولی جزو ہوسکتا ہے تاہم اس وقت کیا ہو جب ایک نوٹ آپ کے پاس ہو؟ کس طرح ...
-
نیویارک: امریکا میں ڈکیتی کی ایک انوکھی واردات ہوئی جہاں ہٹے کٹے انسان کے بجائے وہیل چیئر پر بیٹھے معذور چور نے نہ صرف بینک لوٹا بلکہ با...
-
Result Matric Faisalabad Board 2015 Enter Roll No : Saud Ahmed CEO Toba News miansaud@tobanews.com
-
مانیٹرنگ ڈیسک ایک ماہ میں پچاس سے زائد چوری اور ڈکیتی کی بڑی وارداتیں، پولیس خاموش تماشائی بن گئی:شہری تنظیمیں شہر میں آئے روز بڑھت...
-
MNA Junaid Anwar said that a campus of the Government College University Faisalabad would be set up near Chak 331/JB, Athwal. He said tha...
