تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔

بھارت میں مسلمان خاندان پر ظلم کی انتہا کردی گئی.

Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 27/01/2015 | Tuesday, January 27, 2015

آگرہ: بھارت کے شہر میرٹھ میں مسلمان خاتون کو اس کے 4 بچوں سمیت تیز دھار آلے کی مدد سے قتل کر دیا گیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کو بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں گجر چوک کے قریب سے ایک خاتون کی لاش ملی جسے رخسانہ کے نام سے شناخت کیا گیا۔ جب پولیس واقعے کی تحقیقات کے لئے رخسانہ کے گھر پہنچی تو وہاں 4 بچوں رنشا، سہیل، جولی اور گوگی کی لاشیں پڑیں تھی۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تمام افراد کو تیز دھار آلے کی مدد سے قتل کیا گیا جبکہ واقعہ ابتدائی طور پر زمین کے تنازع کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے کیونکہ رخسانہ کا شوہر نوید اقدام قتل کے الزام میں پہلے ہی جیل میں ہے۔
Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger