تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » » CH Sarwar Joins PTI

CH Sarwar Joins PTI

Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 29/01/2015 | Thursday, January 29, 2015


لاہور: حکومتی پالیسیوں سے نالاں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کا تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان ہے جب کہ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ چوہدری سرور نے پی ٹی آئی میں شامل ہونے یا نہ ہونے سے متعلق قریبی دوستوں سے مشاورت شروع کردی ہے، وفاقی حکومت اور پالیسیوں سے اختلافات کے باعث چوہدری سرور تحریک انصاف کی قیادت سے رابطے میں تھے اور انہوں نے واپس برطانیہ جانے سے انکار کردیا ہے اور قوی امکان ہے کہ وہ بہت جلد تحریک انصاف میں شامل ہو جائیں گے۔
واضح رہے کہ برطانوی حکومت کا حصہ رہنے والے چوہدری سرور وزیراعظم نواز شریف کے کہنے پر اپنا سب کچھ چھوڑ کر پاکستان آگئے تھے اور گورنر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد انہوں نے اعلان کیا تھا کہ اب کبھی ملک چھوڑ کر نہیں جائیں گے
Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger