تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » » گورنمنٹ کالج کی لڑکیوں کا احتجاج

گورنمنٹ کالج کی لڑکیوں کا احتجاج

Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 16/02/2015 | Monday, February 16, 2015

گورنمنٹ کالج برائے خواتین کی پرنسپل مسز پروین ارشد کے تبادلہ کے خلاف کالج کی سینکڑوں طالبات کا کلاسز کا بائیکاٹ اور شدید احتجاج ،تفصیلات کے مطابق بعض انتظامی بنیادوں پر پرنسپل گورنمنٹ کالج برائے خواتین مسز پروین ارشد کا تبادلہ کردیا گیا ،جس پر کالج ہذا کی سینکڑوں طالبات نے احتجاج کرتے ہوئے کلاسز کا بائیکاٹ کیا ،اور کہا کہ پرنسپل مسز پروین ارشد کا تبادلہ ناجائز طور پر کیا گیا ہے ،پرنسپل مسز پروین ارشد نے کالج کے تعلیمی معیار کو بلند کرنے اور انتظامی طور پر بہترین اقدامات کئے ،انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا کہ پرنسپل مسز پروین ارشد کاب تبادلہ منسوخ کیا جائے ۔
Saud Ahmed CEO Toba News miansaud@tobanews.com
Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger