اتر پردیش: بھارتی ریاست اتر پردیش میں جیل سے 91 قیدی بستروں کی چادروں سے رسی بناکر فرار ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر میرٹھ کی جیل سے 91 قیدیوں نے بستروں کی چادر سے رسی بنائی اورجیل کی 3 منزلی عمارت سے اتر کر فرار ہوگئے، اتر پردیش کے سپرنٹنڈنٹ پولیس اوم پرکاش کے مطابق بھاگنے والے تمام قیدیوں کی عمریں 18 سال ہیں جب کہ قیدی قتل، چوری، لوٹ مار اور دیگر جرائم کی سنگین وارداتوں میں ملوث تھے۔