ٹوبہ ٹیک سنگھ: (ٹوبہ نیوز) ڈسٹرکٹ کواڈینیشن آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ وقاص عالم(چےئرمین دسٹرکٹ ریکروٹمنٹ کمیٹی) کے احکامات پر حکومت پنجاب کی ریکروٹمنٹ پالیسی کے تحت 950ایجوکیٹر کی بھرتیوں کے لئے 15443امیدواروں کے انٹرویوز 9سے 14فروری تک ہوں گے ۔ انٹرویو کے لئے 20کمیٹیاں قائم کر د ی گئیں ہیں ۔
9فروری
2015 ESEبرائے مردانہ سکول مرد وخواتین امیدوارون
10
فروری2015 ESEبرائے گرلز سکولز صرف خواتین امیدواران
11
فروری 2015 ESEسائنس میتھ برائے بوائز سکول مرد و خواتین امیدوران
12
فروری 2015 سائنس میتھ برائے گرلز سکول صرف خواتین امیدواران
13
فروری 2015 SESEتمام کیٹاگریز مر دو خواتین برائے مردانہ و زنانہ سکولز
14
فروری2015 SSEبرائے مردانہ و زنانہ سکول
کے انٹرویو ہوں گے ۔ تمام انٹرویوز کمیٹیوں کی مانٹرنگ کے لئے ضلعی افسران کو تعینات کر ادیا گیا
کمیٹی نمبر1ڈسٹرکٹ کواڈی نیشن آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ کمیٹی نمبر2ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ کمیٹی نمبر3ڈسٹرکٹ آفیسر کواڈی نیشن کمیٹی نمبر4ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت کمیٹی نمبر5 EDOکمیونٹی ڈویلپمنٹ کمیٹی نمبر6 EDO ورکس کمیٹی نمبر7اسسٹنٹ کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کمیٹی نمبر8ڈسٹرکٹ آفیسر بلڈنگ ٹوبہ ٹیک سنگھ کمیٹی نمبر9ڈسٹرکٹ آفیسر (WM)کمیٹی نمبر10ڈسٹرکٹ آفیسر انٹر پرائززکمیٹی نمبر11ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت کمیٹی نمبر12ڈسٹرکٹ آفیسر کواپرئیٹو کمیٹی نمبر13ڈسٹرکٹ آفیسرکمیونٹی آرگنائزیشن کمیٹی نمبر14ڈسٹرکٹ آفیسر انوایر منٹ کمیٹی نمبر15ڈسٹرکٹ آفیسر فاریسٹ کمیٹی نمبر16ڈسٹرکٹ آفیسر لائیو سٹاک کمیٹی نمبر17ڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفنس کمیٹی نمبر18ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو نمبر19ڈسٹرکٹ آفیسر روڈز کمیٹی نمبر20پرنسپل DPSمانیٹرنگ کے فرائض سر انجام دیں گے ۔ امیدواران کی سخت سیکورٹی کے انتظامات کر دئیے گئے ہیں ۔ امیدواران کی رہنمائی کے لئے Facilitation سنٹر (سہولت سنٹر) معلومات سنٹر اور شکایت سیل قائم کر دئیے گئے ہیں ۔ جنہوں نے موقع پر کام شروع کر دیا ہے ۔
انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے ایک اہم اجلاس ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی زیر صدارت ہوا۔ جس میں تمام مانیٹرنگ افسران اور محکمہ تعلیم کے افسران نے شرکت کی ۔ بعد ازاں تمام انٹرویو کمیٹیوں نے اپنے اپنے انٹرویو سنٹر پر درخواستوں کی سکرونٹی کا کام شروع کر دیاہے ۔