صحت مند سرگرمیوں کی بدولت جوانوں کی ذہنی صلاحیتیں اجاگر ہوں گی ، ڈی سی او ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام سپورٹس گالا شروع ہو گیا جس کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز سپورٹس سٹیڈیم جھنگ روڈ میں منعقد ہوئی ۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈی سی او وقاص عالم تھے جبکہ اس موقع پر ریجنل ایمر جنسی آفیسر میاں رفعت ضیاء ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور فیصل آباد کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرز میاں فراز منیر اور احتشام واہلہ سمیت شہریوں کی کثیر تعدادبھی موجود تھی
Saud Ahmed CEO Toba News miansaud@tobanews.com