تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » » وزیر اعظم نواز شریف 16مارچ کو گوجرہ فیصل آباد موٹر وے کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نواز شریف 16مارچ کو گوجرہ فیصل آباد موٹر وے کا افتتاح کریں گے

Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 14/03/2015 | Saturday, March 14, 2015



ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کل6 1مارچ کو میاں نواز شریف موٹر وے ایم 4کا افتتاح کریں گے

ٹوبہ ٹیک سنگھ : میاں نواز شریف ایم 4 کے افتتاح کے لیے 16 مارچ کو ٹوبہ ٹیک سنگھ پہنچ رہے ہیں،ایم 4 موٹر وے تکمیل کے4ماہ بعد 16 مارچ کو ٹریفک کے لیے باقاعدہ طور پر کھول دی جائے گی۔اس موقع پر پہلے مرحلے میں تعمیر ہونے والے فیصل آباد تا گوجرہ زون کا افتتاح کیا جائے گا، اس موقع پر سیکورٹی کے انتظامات مکمل کر لیے گیے ہیں،ڈسٹرکٹ پریس کلب کے انفارمیشن سیکرٹری سعود احمد سے بات چیت کرتے ہوئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے 
ڈائرکٹر انیس احمد چوہدری کا کہنا تھا کہ جولائی 2015 میں دوسرے زون یعنی ٹوبہ ٹیک سنگھ تا خانیوال پراجیکٹ پر بھی کام شروع ہو جائے گا جس کو جلد از جلد مکمل کیا جائے گا۔




Saud Ahmed CEO Toba News miansaud@tobanews.com
Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger