تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » , , » پولیس نے 2 منشیات فروش پکڑ لئے‘ 2 کلو سے زائد ہیروئن برآمد

پولیس نے 2 منشیات فروش پکڑ لئے‘ 2 کلو سے زائد ہیروئن برآمد

Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 14/03/2015 | Saturday, March 14, 2015

پولیس نے 2 منشیات فروش پکڑ لئے‘ 2 کلو سے زائد ہیروئن برآمد



پولیس تھانہ صدر اور سٹی سمندری نے2 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے2کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد کر لی۔فیصل آباد، سمندری (سٹاف رپورٹر، نمائندہ دنیا) پولیس تھانہ صدر اور سٹی سمندری نے2 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے2کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد کر لی۔ ایس ایچ او تھانہ صدر نے ملزم نیاز کو گرفتار کر کے ایک کلو سے زائد جبکہ ایس ایچ او تھانہ سٹی سمندری نے کرسچین کالونی میں چھاپہ مار کر ملزم عرفان کو گرفتار کر کے1024 گرام ہیروئن برآمد کر لی۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔




Saud Ahmed CEO Toba News miansaud@tobanews.com
Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger