تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » , , » ٹریفک قوانین سے لاعلمی اور جان بوجھ کر قوانین کی خلاف ورزی ٹریفک حادثات کی بڑی وجہ

ٹریفک قوانین سے لاعلمی اور جان بوجھ کر قوانین کی خلاف ورزی ٹریفک حادثات کی بڑی وجہ

Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 31/03/2015 | Tuesday, March 31, 2015

ٹریفک قوانین سے لاعلمی اور جان بوجھ کر قوانین کی خلاف ورزی ٹریفک حادثات اور صوبہ بھر میں 15سے 40سال کی عمر کے لوگوں کی ان حادثات میں اموات کی بڑی وجہ ہے ،بیشتر لوگ ٹریفک قوانین سے آگاہ ہوتے ہوئے بھی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہیں ،ایسی سوچ کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے ،جس کیلئے علمائے کرام اور زندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کا تعاون انتہائی ناگزیر ہے ،ان خیالات کا اظہار قائمقام ڈی ایس پی(ٹریفک ) انسپکٹر آصف رحیم نے ٹریفک ہیڈ کوارٹر پنجاب لاہور اجلاس میں شرکت کے بعد ٹوبہ ٹیک سنگھ واپس پہنچنے پر اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہا کہ ایڈ یشنل انسپکٹر جنرل ٹریفک پولیس پنجاب الطاف حسین کی ہدایت کے مطابق صوبہ بھر میں موٹر سائیکل حادثات کے دوران بڑھتی ہوئی اموات پر قابو پانے کیلئے لاپرواہی ،غفلت اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی ،اور اس سلسلہ میں کسی قسم کے دباؤ کو ہرگز خاطر میں نہیں لایا جائے گا ،انہوں نے ٹریفک پولیس چالان کنندہ افسران کو ہدایت کی کہ روڈز پر آہستہ چلنے والی گاڑیوں پر ریفلیکٹر ز کی تنصیب کو بھی یقینی بنایا جائے ۔



Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger