یونین کونسل سے لے کر اضلاع تک فنانس کمیشن بننا چاہیے، سابق گورنر ورہنماتحریک انصاف سابق گورنر پنجاب اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی طرف سے شیڈول دئیے جانے کے باوجود پنجاب حکومت اب بھی پوری کوشش کرے گی کہ بلدیاتی انتخابات نہ کرائے جائیں لیکن اسکے لئے عدالت عظمیٰ کے فیصلے کی خلاف ورزی کرنا مشکل ہوگا ،لاہور( این این آئی) پنجاب میں بلدیاتی اداروں کا جو قانون منظور کیا گیا ہے اس میں اختیارات نچلی سطح تک منتقل کرنے کی بجائے حکومت نے اپنے ہاتھ میں رکھے ہیں ، اربوں کے فنڈز جاری کرنے کا اختیار حکومت کے پاس نہیں ہونا چاہیے اسکے لئے یونین کونسل سے لے کر اضلاع کی سطح تک فنانس کمیشن بننا چاہیے ، حکومت کے پاس جوڈیشل کمیشن کے قیام کے سوا کوئی آپشن نہیں اگر الیکشن ٹربیونل کے این اے 122کے فیصلے سے قبل جوڈیشل کمیشن بن جائے تو یہ سب کے مفاد میں ہے بصورت دیگر پی ٹی آئی سنجیدگی سے تحریک چلائے گی ۔ ایک انٹر ویو میں سابق گورنر پنجاب نے کہا کہ پاکستان میں جنگل کا قانون ہے اور ہر جگہ جسکی لاٹھی اسکی بھینس والا معاملہ ہے اگر ملک میں قانون کی پاسداری اور اداروں کو سیاسی مداخلت سے پاک نہ کیا گیا تو انتہائی بھیانک نتائج نکلیں گے ۔
پنجاب حکومت کوشش کریگی بلدیاتی انتخابات نہ ہوں، چوہدری سرور
Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 14/03/2015 | Saturday, March 14, 2015
یونین کونسل سے لے کر اضلاع تک فنانس کمیشن بننا چاہیے، سابق گورنر ورہنماتحریک انصاف سابق گورنر پنجاب اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی طرف سے شیڈول دئیے جانے کے باوجود پنجاب حکومت اب بھی پوری کوشش کرے گی کہ بلدیاتی انتخابات نہ کرائے جائیں لیکن اسکے لئے عدالت عظمیٰ کے فیصلے کی خلاف ورزی کرنا مشکل ہوگا ،لاہور( این این آئی) پنجاب میں بلدیاتی اداروں کا جو قانون منظور کیا گیا ہے اس میں اختیارات نچلی سطح تک منتقل کرنے کی بجائے حکومت نے اپنے ہاتھ میں رکھے ہیں ، اربوں کے فنڈز جاری کرنے کا اختیار حکومت کے پاس نہیں ہونا چاہیے اسکے لئے یونین کونسل سے لے کر اضلاع کی سطح تک فنانس کمیشن بننا چاہیے ، حکومت کے پاس جوڈیشل کمیشن کے قیام کے سوا کوئی آپشن نہیں اگر الیکشن ٹربیونل کے این اے 122کے فیصلے سے قبل جوڈیشل کمیشن بن جائے تو یہ سب کے مفاد میں ہے بصورت دیگر پی ٹی آئی سنجیدگی سے تحریک چلائے گی ۔ ایک انٹر ویو میں سابق گورنر پنجاب نے کہا کہ پاکستان میں جنگل کا قانون ہے اور ہر جگہ جسکی لاٹھی اسکی بھینس والا معاملہ ہے اگر ملک میں قانون کی پاسداری اور اداروں کو سیاسی مداخلت سے پاک نہ کیا گیا تو انتہائی بھیانک نتائج نکلیں گے ۔
Related posts:
If you enjoyed this article just click here, or subscribe to receive more great content just like it.
مقبول خبریں
-
جعلی نوٹوں کی کرنسی کی گردش کے دوران موجودگی ایک اکائی کا معمولی جزو ہوسکتا ہے تاہم اس وقت کیا ہو جب ایک نوٹ آپ کے پاس ہو؟ کس طرح ...
-
نیویارک: امریکا میں ڈکیتی کی ایک انوکھی واردات ہوئی جہاں ہٹے کٹے انسان کے بجائے وہیل چیئر پر بیٹھے معذور چور نے نہ صرف بینک لوٹا بلکہ با...
-
Result Matric Faisalabad Board 2015 Enter Roll No : Saud Ahmed CEO Toba News miansaud@tobanews.com
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ کی معروف کاروباری اور سماجی شخصیت میاں مزمل محمود نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں پر ظلم کر کے ان کی آزادی کے لیے کی جانے و...