لاہور: جلائے گئے دوسرے شخص کی بھی شناخت ہوگئی
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں دو گرجا گھروں میں خود کش حملوں کے بعد زندہ جلائے گئے دوسرے شخص کی بھی شناخت ہوگئی۔
نیوز کے مطابق تشدد کے بعد نذر آتش کیا گیا شخص بابر نعمان سرگودھا کا رہائشی تھا اور کام کے سلسلے میں لاہور آیا تھا۔
اس سے قبل جلائے گئے پہلے شخص محمد نعیم کے قتل کے کیخلاف مقدمہ بھائی محمد سلیم کی مدعیت میں درج کیاگیا۔