تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » » ٹوبہ میں سیوریج لائن کا منصوبہ شہریوں کے لیے وبال جاں

ٹوبہ میں سیوریج لائن کا منصوبہ شہریوں کے لیے وبال جاں

Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 21/03/2015 | Saturday, March 21, 2015


ٹوبہ میں سیوریج لائن کا منصوبہ شہریوں کے لیے وبال جاں



ٹوبہ ٹیک سنگھ 
کام کی رفتار انتہائی سست ہونے سے سبزی منڈی روڈ کے مکین شدید اذیت میں مبتلا سیوریج لائن کا منصوبہ شہریوں کے لیے وبال جاں بن گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیر اہتمام رحمت آباد ، صدیق پارک اور دیگر علاقوں میں سیوریج لائن بچھانے کا ٹھیکہ مقامی ٹھیکیدار کو دیا
جس نے رجانہ روڈ سے سبزی منڈی روڈ تک سڑک کنارے پائپ ڈالنے کے لیے کھدائی شروع کی اور بڑے بڑے پائپ سڑک کنارے رکھ دیے لیکن مذکورہ منصوبے میں کام کی رفتار انتہائی سست ہے جس کی وجہ سے نہ صرف ٹریفک کی روانی میں خلل پڑتا ہے بلکہ سارا دن اڑنے والے گرد و غبار سے اہل علاقہ سانس کے امراض میں مبتلا ہو رہے ہیں اور روڈ پر کاروباری سرگرمیاں بھی ٹھپ ہو کر رہ گئیں ہیں ۔ اہل علاقہ نے صورت حال پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ متعلقہ حکام کی غفلت کے باعث کام سست روی کا شکار ہے ، ڈی سی او وقاص عالم مذکورہ منصوبہ جلد از جلد مکمل کرانے کے احکامات جاری کریں ۔
Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger