تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » , , » گرمی بڑھتے ہی یو پی ایس اور بیٹریوں کے نرخوں میں اضافہ

گرمی بڑھتے ہی یو پی ایس اور بیٹریوں کے نرخوں میں اضافہ

Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 28/03/2015 | Saturday, March 28, 2015




ملک کےاکثر شہروں کے دکان داروں نے نرخوں میں پچاس فیصد اضافہ کر دیا ، نوٹس لینے کا مطالبہ گرمی اور لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوتے ہی دکان داروں نے یو پی ایس اور بیٹریوں کے نرخوں میں خود ساختہ اضافہ کر دیا ، شہری پریشانی میں مبتلا ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق گرمی کی شدت اور لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوتے  ہی کمالیہ میں الیکٹرونکس مصنوعات فروخت کرنے والے دکان داروں نے سولر یو پی ایس اور بیٹریوں کے علاوہ سولر انرجی پلیٹس کے نرخوں میں بھی 50 فیصد تک اضافہ کر دیا ہے ۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے شہریوں کا کہنا تھا کہ حکومت نے سولر انرجی مصنوعات پر ڈیوٹی ختم کر دی ہے لیکن شہر بھر کے دکان داروں نے نرخوں میں خود ساختہ اضافہ کر کے لوگوں کی مشکلات بڑھا دی ہیں ۔ انہوں نے اعلیٰ حکام سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔


Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger