تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » , » ٹوبہ ٹیک سنگھ ٹی ایم او کی غفلت شہر بھر کا سیوریج سسٹم بلاک شہری سراپا احتجاج

ٹوبہ ٹیک سنگھ ٹی ایم او کی غفلت شہر بھر کا سیوریج سسٹم بلاک شہری سراپا احتجاج

Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 29/03/2015 | Sunday, March 29, 2015



ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹی ایم اے کا عملہ مبینہ کریشن اور لوٹ مار میں مصروف جبکہ شہر کے متعدد علاقوں میں سیوریج سسٹم بند ہونے سے شہر ی سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں ۔ محلہ راجہ مارک نور پارک نیو اسلام پورہ کا سیوریج سسٹم دس دن سے بند ہونے سے علاقہ گندہ پانی میں ڈوب گیا ہے جس کے باعث اہل علاقہ کو شد ید پرشیانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اہل علاقہ کے مطابق بار ہا دفعہ شکایات کے باوجود ٹی ایم اے کا عملہ مبینہ رشوت مانگتا ہے اور رشوت نہ دینے پر صفائی کرنے سے انکاری ہے ۔ دوسری جانب ٹی ایم او غلام نبی دیوان سے موقف جاننے کی کوشش کی گی مگر ان کا موبائبل فون مصروف ہونے کی باعث ان کا موقف سامنے نہیں ٓ سکا

Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger