تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » , » آٹھ مسلح ملزمان اہل خانہ کو یر غمال بنا کر لاکھوں روپے کے طلائی زیورات اور نقدی لوٹ لیے

آٹھ مسلح ملزمان اہل خانہ کو یر غمال بنا کر لاکھوں روپے کے طلائی زیورات اور نقدی لوٹ لیے

Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 31/03/2015 | Tuesday, March 31, 2015


ٹوبہ ٹیک سنگھ      کرائم 
foto - file

آٹھ مسلح ملزمان اہل خانہ کو یر غمال بنا کر لاکھوں روپے کے طلائی زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے ،مزاحمت پر اہل خانہ کو شدید تشدد کا نشانہ بنا یا ،تفصیلات کے مطابق 8مسلح ڈاکو رات کے وقت جانی والہ میں نصیر احمد کے گھر زبردستی داخل ہوگئے ،اور آتشیں اسلحہ کے زور پر اہلخانہ کو یر غمال بنا لیا ،جب اہلخانہ نے مزاحمت کی تو ملزمان نے انہیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا ،اور گھر میں موجود طلائی زیورات ،نقدی ،موبائل فونز مالیتی 4لاکھ 48ہزار روپے لوٹ لئے اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ،تھانہ صدر ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 395ت پ مقدمہ درج کرلیا ۔

Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger