تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » » کراچی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن میں حصہ لینے والا پولیس افسر قتل

کراچی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن میں حصہ لینے والا پولیس افسر قتل

Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 21/03/2015 | Saturday, March 21, 2015


کراچی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن میں  حصہ لینے والا پولیس افسر قتل




کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان گھر میں گھس کر پولیس افسر کو قتل کرکے فرار ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اے ایس آئی علی محمد رات بھر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیوں کے بعد اپنی ڈیوٹی ختم ہونے پر بلدیہ ٹاؤن میں فٹ بال اسٹیڈیم کے قریب واقع اپنے گھر پہنچا تو نامعلوم افراد نے گھس کر اس پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ ملزمان فرار ہوتے وقت اپنے ساتھ مقتول کا سرکاری اسلحہ اور دیگر سامان بھی ساتھ لے گئے۔
پولیس نے مقتول کی لاش ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی جب کہ جائے وقوعہ سے گولیوں کے خول سمیت دیگر شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔




Saud Ahmed CEO Toba News miansaud@tobanews.com
Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger