تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » , , » ورلڈ کپ ، کوارٹر فائنل میں کون کس سے ٹکرائے گا ؟

ورلڈ کپ ، کوارٹر فائنل میں کون کس سے ٹکرائے گا ؟

Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 15/03/2015 | Sunday, March 15, 2015

ورلڈ کپ 2015 کے لیگ میچز کا راﺅنڈ ختم ہوگیا۔
پہلا کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقہ اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے
۔دوسرے کوارٹر فائنل میں بنگلہ دیش اور بھارت میلبورن میں مدمقابل ہونگے۔
تیسرے کوارٹر فائنل میں پاکستان اور آسٹریلیا میدان میں اتریں گے
جبکہ آخری کوارٹر فائنل ویسٹ انڈیز اور نیوز ی لینڈ
سیمی فائنل میں پہنچنے کی جنگ لڑیں گے۔
Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger