تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » , » چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں متعدد افراد مال و زر سے محروم

چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں متعدد افراد مال و زر سے محروم

Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 28/03/2015 | Saturday, March 28, 2015




گوجرہ میں لیڈی ڈاکٹر کے کلینک اور کمالیہ میں این جی او کے دفتر کا صفایا کر دیا گیاچوروں اور ڈاکوؤں نے متعدد شہریوں کو لوٹ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق کمالیہ میں نادرا آفس کے باہر کھڑی موضع جھلار سگلا کے رہائشی نذیر کی موٹر سائیکل نامعلوم افراد لے گئے ۔ محلہ حاجی چوک میں تین ڈاکوؤں نے مقامی این جی اوز کے دفتر کا صفایا کر دیا۔ گوجرہ کے محلہ سمن آباد میں دو ڈاکوؤں نے ظہیر عباس سے موٹر سائیکل اور 13 ہزار نقدی چھین لی ۔ چک95 گ ب کے قریب افضال سے چار ڈاکوؤں نے 37 سو نقدی لوٹ لی۔ گوجرہ میں چور لیڈی ڈاکٹر فائزہ کنول کے کلینک سے قیمتی مشینری اور ادویات لے گئے ۔

Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger