تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » , » گرلز کالج کے سامنے ٹریفک کے مختلف حادثات میں ایک عورت سمیت تین افراد شدید زخمی

گرلز کالج کے سامنے ٹریفک کے مختلف حادثات میں ایک عورت سمیت تین افراد شدید زخمی

Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 13/04/2015 | Monday, April 13, 2015


ٹوبہ ٹیک سنگھ 
ٹریفک کے مختلف حادثات میں ایک عورت سمیت تین افراد شدید زخمی ہوگئے ،تفصیلات کے مطابق ٹوبہ گوجرہ روڈ پر چک نمبر 318ج ب کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار عرفان اور شوکت علی جبکہ جھنگ روڈ پر گورنمنٹ کالج برائے خواتین کے سامنے تیز رفتار کارکی موٹر سائیکل 
کو ٹکر کے نتیجہ میں شمیم بی بی شدید زخمی ہوگئی ،تمام زخمیوں کو ریسکیو 1122کی ٹیم نے ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا ۔

Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger