تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » , » وہ عرب ملک جہاں مقامی شہریوں سے زیادہ پاکستانی مقیم ہیں

وہ عرب ملک جہاں مقامی شہریوں سے زیادہ پاکستانی مقیم ہیں

Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 13/04/2015 | Monday, April 13, 2015

خلیجی ممالک میں غیر ملکیوں کی بہت بڑی تعداد مقیم ہے لیکن متحدہ عرب امارات اس لحاظ سے منفرد ہے کہ اس ملک میں اس کے اپنے شہریوں سے زیادہ پاکستانی شہری رہتے ہیں۔ ”بی کیو“ میگزین کے مطابق متحدہ عرب امارات میں رہنے والوں میں سے صرف 11 فیصد اماراتی ہیں جبکہ باقی89 فیصد کا تعلق دنیا بھر کے مختلف ممالک سے ہے اور ان میں سے تقریباً 50 فیصدکا تعلق جنوبی ایشیا سے ہے۔ متحدہ عرب امارات میں اماراتی شہریوں اور نمایاں ترین دیگر ممالک کے شہریوں کی تعداد کچھ یوں ہیں۔
٭ پاکستان: تقریباً 12 لاکھ (12.53
٭ یو اے ای: تقریباً 10 لاکھ 85 ہزار (11.32
٭ بنگلہ دیش: تقریباً 7 لاکھ
 ٭ فلپائن: تقریباً سوا 5 لاکھ (5.5
٭ چین: تقریباً 2 لاکھ       (2.09
 ان ممالک کے علاوہ دیگر درجنوں ممالک کے شہری بھی متحدہ عرب امارات میں مقیم ہیں اور ان میں برطانیہ کے ایک لاکھ 20 ہزار، امریکا کے 50 ہزار، کینیڈا کے 40 ہزار اور فرانس کے 25 ہزار شہری بھی شامل ہیں۔”بی کیو“ میگزین کا کہنا ہے کہ یہ اعداد و شمار متعلقہ ممالک کے سفارتخانوں یا بعض دیگر ذرائع سے اکٹھے کئے گئے ہیں۔




Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger