تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » , » والدہ کو تعویز ڈال کر مارنے کا شبہ نوجوان نے سر میں ڈنڈا مار کر خاتون کو ابدی نیند سلا دیا

والدہ کو تعویز ڈال کر مارنے کا شبہ نوجوان نے سر میں ڈنڈا مار کر خاتون کو ابدی نیند سلا دیا

Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 13/04/2015 | Monday, April 13, 2015


ٹوبہ ٹیک سنگھ           ٹوبہ نیوز آن لائن

والدہ کو تعویز ڈال کر مارنے کے شبہ میں نوجوان نے سر میں ڈنڈا مار کر خاتون کو ابدی نیند سلا دیا     ،طیبہ افتخار نے بتایا کہ وہ اسلام آباد سے اپنی والدہ زینب بی بی کے ہمراہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں چک نمبر 293گ ب میں مہمان آئی ہوئی تھی کہ ملزم محمد یاسین نے اسکی والدہ کے سر پر پے در پے ڈنڈے مارے ،جس سے اسکی والدہ شدید زخمی ہوگئی ،جسے فوری طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیجایا گیا ،مگر وہ جانبر نہ ہوسکی اور دم تو ڑ گئی ،ملزم کو شک تھا کہ مقتولہ زینب بی بی نے اسکی والدہ مجیداں بی بی کو تعویز ڈال رکھے تھے ،جسکی وجہ سے وہ مر گئی ،تھانہ صدر ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے ملزم کے خلاف زیر دفعہ 302ت پ مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔
Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger