تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » , » ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں قید حوالاتی پر اسرار طور پر جاں بحق, ورثاء کا پولیس کے خلاف احتجاج

ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں قید حوالاتی پر اسرار طور پر جاں بحق, ورثاء کا پولیس کے خلاف احتجاج

Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 15/04/2015 | Wednesday, April 15, 2015



ٹوبہ ٹیک سنگھ
ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں قید حوالاتی پر اسرار طور پر جاں بحق ہوگیا ،ورثاء کا نعش سڑک پر رکھ کر شدید احتجاج ،تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے مقدمہ نمبر 491/14زیر دفعہ 406ت پ کے ملزم غلام مصطفی سکنہ نشاط آباد فیصل آباد کو 2ماہ قبل گرفتار کرکے اس سے 11لاکھ روپے ریکوری کرنے کے بعد اسے ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ منتقل کردیا تھا ، جہاں وہ 2ماہ سے قید تھا ،بدھ کے روز غلام مصطفی کو جیل میں مبینہ طور پر ہارٹ اٹیک ہوا،جس پر اسے فوری طور پر ڈسرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیجایا گیا ،مگر وہ جاں بحق ہوگیا ،جسکی اطلاع ورثاء کو ملی تو انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے سامنے رجانہ روڈ پر نعش رکھ کر احتجاج شروع کردیا اورٹائر جلا کر سڑک بلاک کردی جس کے باعث ٹوبہ رجانہ روڈ پر ٹریفک جام ہوگئی ،اور تقریباً 2گھنٹے تک ٹریفک رکی رہی ،احتجاجی مظاہرین نے پولیس اور جیل انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے الزام لگایا کہ غلام مصطفی کی موت ہارٹ اٹیک کے باعث نہیں بلکہ بہیمانہ تشدد کے باعث ہوئی ہے ، سٹی پولیس نے موقع پر پہنچ کر احتجاج ختم کروایا اور ٹریفک کیلئے روڈ کھلوا دیا ۔
Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger