اسلام آبا د : وزیراعظم نوازشریف نے عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالنے سے پارٹی کو منع کیا ہے ۔ انہوں نے سختی سے سوشل میڈیا ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ ایسی تصاویر جوکسی کیلئے شرمندگی کا باعث ہوں ان کی تشہیر نہ کی جائے۔ذرائع کو معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعظم ہاﺅس میڈیا اسٹریٹجی پر جاری، اجلاس میں مسلم لیگی رہنماﺅں نےریحام خان کی کچھ ایسی قابل اعتراض تصاویر دکھائیں اور تجویز پیش کی کہ ریحام خان کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر ڈال دی جائیں،ذرائع بتاتے ہیں کہ وزیراعظم نوازشریف نے مذکورہ تصاویر دیکھنے سے بھی انکار کیا بلکہ اس تجویز پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سیاست کو ذاتیات تک نہ لے جایا جائے۔مریم نواز نے بھی اس تجویز کی حوصلہ شکنی کی اور اپنی میڈیا ٹیم کو ہدایت کی کہ ریحام خان کی ذاتی زندگی، مصروفیات کو قطعاً زیربحث نہ لایا جائے۔
ریحام خان کی قابل اعتراض تصاویر کی تشہیر نہ کی جائے : نواز شریف
Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 13/04/2015 | Monday, April 13, 2015
Related posts:
If you enjoyed this article just click here, or subscribe to receive more great content just like it.
مقبول خبریں
-
جعلی نوٹوں کی کرنسی کی گردش کے دوران موجودگی ایک اکائی کا معمولی جزو ہوسکتا ہے تاہم اس وقت کیا ہو جب ایک نوٹ آپ کے پاس ہو؟ کس طرح ...
-
نیویارک: امریکا میں ڈکیتی کی ایک انوکھی واردات ہوئی جہاں ہٹے کٹے انسان کے بجائے وہیل چیئر پر بیٹھے معذور چور نے نہ صرف بینک لوٹا بلکہ با...
-
Result Matric Faisalabad Board 2015 Enter Roll No : Saud Ahmed CEO Toba News miansaud@tobanews.com
-
مانیٹرنگ ڈیسک ایک ماہ میں پچاس سے زائد چوری اور ڈکیتی کی بڑی وارداتیں، پولیس خاموش تماشائی بن گئی:شہری تنظیمیں شہر میں آئے روز بڑھت...
-
MNA Junaid Anwar said that a campus of the Government College University Faisalabad would be set up near Chak 331/JB, Athwal. He said tha...
