تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » , » شورکوٹ روڈ تعمیر کے پندہ دن بعد ہی کھنڈرات میں تبدیل

شورکوٹ روڈ تعمیر کے پندہ دن بعد ہی کھنڈرات میں تبدیل

Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 15/04/2015 | Wednesday, April 15, 2015


ٹوبہ ٹیک سنگھ
شہباز چوک سے الہلال چوک تک حال ہی میں تعمیر ہونے والا دو رویہ روڈکی ایک سائیڈ مکمل ہونے کے چند دنوں بعد ہی کھنڈرات میں تبدیل ہوگئی،جبکہ دوسری سائیڈ پر پتھر اور خاکہ ڈال کر چھوڑ دیا گیا ،جسکی وجہ سے شورکوٹ روڈ کے دکانداروں اور راہگیروں کا سانس لینا دشوار ہوکررہ گیا ہے ،با اثر ٹھیکیدار نے پتھر اور خاکہ ڈالنے کے بعد پانی کا چھڑکاؤ بالکل نہیں کیا ،جس کی وجہ سے سارادن دھول اڑتی رہتی ہے ،وائبریٹر رولر کی بجائے پریسنگ کا کام پتھروں پر چلنے والی ٹریفک سے لیا جارہا ہے ،ایک سال قبل شروع کئے گئے روڈ کی تعمیر تاحال مکمل نہیں ہوسکی ،جس پر شہری ورفاعی تنظیموں کے عہدیداروں اور کارکنوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ روڈ کی تعمیرمیں بلاوجہ تاخیر ی حربوں اور ناقص میٹریل کے استعمال کا نوٹس لیتے ہوئے ذمہ دارسرکاری افسران ،اداروں اور ٹھیکیدار کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے،اور نو تعمیر سڑک کی سائیڈ پر دن میں کم از کم تین مرتبہ پانی کے چھڑ کاؤ کو یقینی بنایا جائے ۔
Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger