تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » » سوناکشی سنہا کے دھرنے کے دوران پولیس نے ہلہ بول دیا

سوناکشی سنہا کے دھرنے کے دوران پولیس نے ہلہ بول دیا

Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 13/04/2015 | Monday, April 13, 2015

ممبئی: بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا کے دھرنے کے دوران پولیس نے ہلہ بول دیا۔ بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا کے دھرنے پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کی خبر پر حیران ہونے اور چونکنے کی ضرورت نہیں بلکہ بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سہنا آج کل فلم اکیر کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں انہوں نے دوران شوٹنگ دھرنا دیا۔ دبنگ گرل کے مداح انہیں نئی آنے والی فلم میں سڑک پر دھرنا دیتے ہوئے دیکھیں گے جس میں وہ بلا خوف وخطر پولیس کی لاٹھیوں اورشیلنگ کا مقابلہ کرتی بھی نظر آئیں گی۔ واضح رہے دکہ فلم ’’اکیرا‘‘ میں بالی ووڈ کی دیسی گرل کے ساتھ ان کے والد شتروگھن سہنا بھی ایکشن میں نظرآئیں گے۔


Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger