تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » » اسرائیلیوں کے سامنے ڈٹ جانے والا 5 سالہ بچہ

اسرائیلیوں کے سامنے ڈٹ جانے والا 5 سالہ بچہ

Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 18/04/2015 | Saturday, April 18, 2015

اسکول جانے کی عمر کا یعنی پانچ سالہ یہ بچہ ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران چھ مسلح پولیس اہلکاروں کو اپنے سامنے 

دیکھ کر بھی نہیں ڈرا اور اکیلا ہی ان پر پتھراﺅ کرنے لگا۔ یہ منظر فلسطین کے علاقے مغربی کنارے میں نظر آیا جہاں ایک

 احتجاجی مظاہرے کے دوران یہ چھوٹا سا بچہ مکمل فوجی لباس میں اسرائیلی اہلکاروں پر پتھراﺅ کرتا نظر آیا۔ اسرائیلی 

اہلکار ہیلمٹوں اور حفاظتی جیکٹیں پہنے ہوئے تھے اور حیرت زدہ انداز میں بچے کو خود پر پتھر مارتے دیکھتے رہے۔ وہ 

بچہ کچھ دیر تک اہلکاروں پر پتھراﺅ کرتا رہا اور پھر بھاگ کر واپس چلا گیا۔

یہ احتجاجی مظاہرہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے قیدیوں کے قومی دن کے موقع پر ہورہا تھا جس کے دوران اسرائیلیوں 

نے آنسو گیس کے شیل اور ربڑ کی گولیوں سے احتجاجی ہجوم کو منتشر کردیا۔ اس مظاہرے کے دوران تشد کے نتیجے میں

 کم از کم ایک فلسطینی شہری زخمی بھی ہوا۔ خیال رہے کہ قیدیوں کا دن اسرائیلی جیلوں میں قید چھ ہزار سے زائد فلسطینیوں 
کے ساتھ یکجہتی کے لیے ہر سال منایا جاتا ہے

Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger