تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » » ٹوبہ ٹیک سنگھ منشیات کے دھندے میں ملوث ملزم کو 25 سال قید

ٹوبہ ٹیک سنگھ منشیات کے دھندے میں ملوث ملزم کو 25 سال قید

Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 25/05/2015 | Monday, May 25, 2015

ٹوبہ ٹیک سنگھ        ٹوبہ نیوز ڈاٹ کامٹوبہ ٹیک سنگھ (ٹوبہ نیوز ڈاٹ کام)
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد یار ولانہ نے منشیات کے دو مقدمات میں ملوث ایک ملزم خرم شہزاد کو 25-25سال قید اور 7لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا ہے ،استغاثہ کے مطابق حسینیہ چوک ٹوبہ ٹیک سنگھ کا رہائشی ملزم خرم شہزادولد گل محمد 10فروری 2014ء کو 25من بھکی لیکر ٹوبہ رجانہ روڈ چونگی کے قریب جارہا تھا کہ مخبرکی اطلاع پر تھانہ سٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے اسے گرفتار کرکے ا سکے قبضہ سے بھکی برآمد کرلی ،اور اسکے خلاف امتناع منشیات
کے تحت دو الگ الگ مقدمات نمبر 71/14 - 72/14درج کرکے چالان عدالت میں پیش کر رکھے تھے ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد یار ولانہ نے مقدمات کی سماعت مکمل ہونے اور جرم ثابت ہونے پر مقدمہ نمبر 71/14میں ملزم خرم شہزاد کو 25سال قید اور 2لاکھ روپے جرمانہ کی سزا جبکہ مقدمہ نمبر 72/14میں ملز م کو 25سال قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا ہے ۔

Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger