ٹوبہ ٹیک سنگھ اور گردو نواح میں دوپہر کے بعد طوفان اور بادو باراں کے ساتھ ہلکی ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔
گرج چمک کے ساتھ بارش اوربوندا باندی کا سلسلہ دو گھنٹے تک جاری رہنے کے باعث سخت گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔
بارش کے بعد آسمان پر ظاہر ہونے والی قوس قزاح کے دلکش منظر کو دیکھ کر لوگ خوب لطف اندوز ہوتے رہے اور بچے چھتوں، گلیوں بازاروں میں نہانے کیلئے نکل آئے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر اور گردو نواح میں آئندہ چوبیس گھنٹوں تک وقفے وقفے کے ساتھ بارش برسنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے ۔
بارش کے بعد پارکوں میں اور فاسٹ فوڈز کی دکانات پر شہریوں کا رش دیکھنے میں آیا ہے۔
Saud Ahmed CEO Toba News miansaud@tobanews.com