ضلع کے جس علاقہ سے جوئے اور منشیات کے دھندہ کی اطلاع ملی اس تھانہ کے ایس ایچ او کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا شہزاد اکبر نے ضلع بھر کے ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ ڈی پی او نے کہا کہ تھانوں میں آنے والے شہریوں کے ساتھ خندہ پیشانی سے پیش آتے ہوئے ہر طرح سے داد رسی کی جائے۔ رانا شہزاد نے ماتحت پولیس افسران کو ہدایت کی کہ سحری، افطاری اور نماز تراویح کے اوقات میں الرٹ رہتے ہوئے ڈیوٹی سر انجام دیں۔ انہوں نے ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو ہدایت کی ہے کہ رشوت لینے سے اجتناب کریں اگر کوئی شکایت آئی تو سخت کاروائی کی جائے گی۔ ڈی پی او نے کہا کہ لوگوں کو بلاوجہ تھانوں کے چکر نہ لگوائے جائیں اور مقدمات کی تفتیش جلد از جلد مکمل کی جائے۔
Home »
local
,
pakistan
,
tobateksingh
» ’’جوئے اور منشیات کی اطلاع پر متعلقہ ایس ایچ او کے خلاف کاروائی کی جائے گی‘‘
’’جوئے اور منشیات کی اطلاع پر متعلقہ ایس ایچ او کے خلاف کاروائی کی جائے گی‘‘
Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 02/07/2015 | Thursday, July 02, 2015
Related posts:
If you enjoyed this article just click here, or subscribe to receive more great content just like it.
Labels:
local,
pakistan,
tobateksingh
مقبول خبریں
-
جعلی نوٹوں کی کرنسی کی گردش کے دوران موجودگی ایک اکائی کا معمولی جزو ہوسکتا ہے تاہم اس وقت کیا ہو جب ایک نوٹ آپ کے پاس ہو؟ کس طرح ...
-
نیویارک: امریکا میں ڈکیتی کی ایک انوکھی واردات ہوئی جہاں ہٹے کٹے انسان کے بجائے وہیل چیئر پر بیٹھے معذور چور نے نہ صرف بینک لوٹا بلکہ با...
-
Result Matric Faisalabad Board 2015 Enter Roll No : Saud Ahmed CEO Toba News miansaud@tobanews.com
-
عثمان اکرم گوندل ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی زیر صدارت کرائم میٹنگ ڈی پی او آفس ٹوبہ میں منعقد ہوئی جس میں ضلع ہذا کے ای...
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ یکم مئی ’’یوم مزدور ‘‘ کے سلسلہ میں عوامی ورکرز پارٹی ،نیشنل لیبر فیڈریشن اور پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام ریلیاں ن...
-
TARIQ SAEED — TOBA TEK SINGH: Bull race at Pirmahal’s Nasir Nagar village. — Dawn TOBA TEK SINGH: A number of farmers enjoyed ...
-
سیکس یا تنازع ہمیشہ ہی بِکتا ہے۔ اسے پاکستان سے جوڑ دیں تو آپ کو ایک زبردست اسٹوری مل گئی۔ پاکستان کو ایک بار پھر شرارتی حرکتیں...
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ضلعی انتطامیہ نے مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے پر جنرل بس اسٹینڈ کو سیل کردیا بس اسٹینڈ کو خالی کروا کر بند کردیا گیا ...
