تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » » عیدالفطر: ریلوے سٹیشنوں پر حفاظتی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت

عیدالفطر: ریلوے سٹیشنوں پر حفاظتی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت

Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 10/07/2015 | Friday, July 10, 2015

عید الفطر پر سپیشل عید ٹرینوں کی آمد و رفت کے دوران ریلوے سٹیشنوں پر حفاظتی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ انسپکٹر جنرل پولیس پاکستان ریلویز کے خصوصی احکامات پر ریلوے پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ پاکستان ریلوے پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عید الفطر کے ایام میں کسی بھی شر پسندی کے خدشہ سے نمٹنے کے لئے تمام اہم ریلوے اسٹیشنوں پر ریلوے پولیس کے اہلکاروں کی خصوصی ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹرینوں کے ہمراہ بھی سکیورٹی سٹاف تعینات کر دیا گیا ہے۔ سکیورٹی انتظامات کا مقصد ٹرینوں کے ذریعے سفر کرنے والے مسافروں کو مکمل تحفظ کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔ ترجمان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ عید کے ایام میں سکیورٹی کے حوالے سے پاکستان ریلوے کے عملہ اور ریلوے پولیس سے بھر پور تعاون کریں۔


Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger