تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » , » شہر میں جرائم بے قابو، ڈی پی او نے ایس ایچ او سٹی کو عہدے سے فارغ کر دیا

شہر میں جرائم بے قابو، ڈی پی او نے ایس ایچ او سٹی کو عہدے سے فارغ کر دیا

Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 02/07/2015 | Thursday, July 02, 2015

ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر ٹو بہ ٹیک سنگھ رانا شہزاد اکبر نے ناقص محکمانہ کارکردگی اور شہر میں بڑھتی ہو ئی ڈکیتی کی وارداتوں کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سٹی ٹو بہ ٹیک سنگھ سب انسپکٹر رانا عاطف محمودکو فوری طور پر عہدہ
سے ہٹا کر تھانہ صدر کمالیہ سے سب انسپکٹر اشفاق گجر کو تھانہ سٹی کا نیا ایس ایچ او تعینات کیا ہے


Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger