تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » » اٹالین پیزا شاپ سپورٹس سٹیڈیم سیل کر دیا گیا

اٹالین پیزا شاپ سپورٹس سٹیڈیم سیل کر دیا گیا

Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 25/08/2015 | Tuesday, August 25, 2015

اسسٹنٹ کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ واصف بشیر کھوکھر کا پیور فوڈ آرڈینینس1961 ء کے تحت اشیاء خوردو نوش کی کوالٹی ومعیار کے سلسلہ میں ہوٹلوں، بیکریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ مزید ایک بیکری سیل اور مبلغ 25000/- روپے جرمانہ ۔ تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر واصف بشیر کھوکھر نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ,تحصیلدار ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے اٹالین پیزا شاپ سپورٹس سٹیڈیم جھنگ روڈ کے کچن کو سیل کر دیا۔ جبکہ اولڈ ٹائر ہاؤس کے گودام کو بھی سیل کرتے ہوئے مبلغ 25000/- روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر واصف بشیر کھوکھر نے کہا
ہے کہ اس میں کسی کا دباؤ برداشت نہیں کیا جائے گا۔


Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger