تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » , , » ٹوبہ ٹیک سنگھ موسلادار بارش مکانات کی چھتیں گرنے سے دوخواتین جاںبحق دو افراد زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ موسلادار بارش مکانات کی چھتیں گرنے سے دوخواتین جاںبحق دو افراد زخمی

Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 15/08/2015 | Saturday, August 15, 2015

ٹوبہ ٹیک سنگھاور گرردونواح میں دو گھنٹہ سے زائد جاری رہنے والی موسلادار بارش کے باعث مکانات کی چھتیں گرنے سے دوخواتین جاںبحق دو افراد زخمی جبکہ جانوروںکے باڑے کی چھت گرنے سے تین مویشی مٹی تلے دب گئے ریسکیو کی امدادی کاروائیاں جاری خستہ ہال دیوار گرنے سے تین بچوں کی ماں جاں بحق ہو گئی ہے۔ تحصیل پیر محل کے علاقہ کمے شاہ سی پلاٹ کے رہائشی محمد شریف کی بیوی اللہ رکھی سوئی ہوئی تھی کہ مکان کی خستہ ہال دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گئی۔ متوفیہ دو بیٹوں اور ایک بیٹی کی ماں تھی۔ حادثے کے بعد اہل علاقہ نے امدادی کاروائیاں کرتے ہوئے ملبے تلے دبی ہوئی خاتون کی نعش کو باہر نکالا اور اس کے خاوند کو اطلاع کر دی۔ نواحی گاوں ۱۸۹گ ب 
میں بھی چھت گرنے سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ دو افراد کی ٹانگیں ٹوٹ گی
Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger