انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کل جبکہ باقاعدہ نتائج کا اعلان 12 ستمبر صبح 10 بجے کیا جائے گا۔
اس سلسلے میں بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن میں تقریب منعقد کی جائے گی جس کے مہمان خصوصی صوبائی
وزیر قانون رانا ثنا اللہ ہوں گے۔
تعلیمی بورڈ پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کل شام چھ بجے کرے گا۔
تعلیمی بورڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امتحان دینے والے تمام ریگولر طلبا و طالبات کے نتائج ان کے متعلقہ تعلیمی اداروں جبکہ پرائیویٹ طلبا و طالبات کے نتائج ان کے داخلہ فارموں پردرج پتوں پر ارسال کر دیئے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نتائج سی ڈیز پر جاری کئے جا رہے ہیں لہٰذا جو افراد رزلٹ کی سی ڈیز حاصل کرنا چاہیں وہ مقررہ فیس بورڈ کی نامزد برانچوں میں جمع کروا کر ہفتے کی صبح سوا 10 بجے رزلٹ سی ڈی حاصل کر سکتے ہیں۔
ترجمان نے کہا ہے کہ نتائج بورڈ کی ویب سائٹ www.bisefsd.edu.pk پر بھی جاری کئے جا رہے ہیں لہٰذا طلبا و طالبات ویب سائٹ سے اپنے نتائج دیکھ سکتے ہ