تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » » پاکستان سپر لیگ کےلوگوکی تقریب رونمائی

پاکستان سپر لیگ کےلوگوکی تقریب رونمائی

Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 21/09/2015 | Monday, September 21, 2015


پاکستان سپرلیگ کے لوگو کی تقریب رونمائی لاہور میں منعقد ہوئی ۔ اس تقریب میں شوبز اورکرکٹ کے ستارےایک ہی چھت کے نیچےنظر آئے۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کہا کہ سپر لیگ جیسے ایونٹس پاکستان کرکٹ کی ضرورت ہیں۔ٹی ٹوئنٹی کے قائد شاہد آفریدی نے کہا کہ پی ایس ایل پاکستان کرکٹ کے لئے بڑی خوشخبری ہےنجم سیٹھی نے بھی اپنے مخصوص انداز گفتگو سے حاضرین کو خوب محظوظ کیا۔۔ان کا کہنا تھا کہ ٹیم جیت جائےتوسب تعریفیں کرتے ہیں۔ لیکن ہار جائیں توکہتے ہیں احمد شہزاد کو سیلفی سے فرصت نہیں ملتی۔شعیب ملک اور عمر اکمل کا کہنا تھا پاکستان سپر لیگ سے نوجوان کھلاڑیوں کو بھی بہت فائدہ ہو گا۔تقریب میں ویمن کرکٹ ٹیم نے بھی شرکت کی۔
Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger