تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » » اچھا کھلاڑی بننے کیلیے نوجوان فاسٹ فوڈ کھانوں سے دور رہیں، ثانیہ مرزا

اچھا کھلاڑی بننے کیلیے نوجوان فاسٹ فوڈ کھانوں سے دور رہیں، ثانیہ مرزا

Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 21/09/2015 | Monday, September 21, 2015


بنگلور: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے نوجوان کھلاڑیوں کو فاسٹ فوڈ سے کوسوں دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر آپ کو اچھا کھلاڑی بننا ہے تو چٹخارے دار چیزوں سے پرہیز کرنا ہوگا۔ بنگلور میں اسپورٹس مصنوعات بنانے والی کمپنی کے آؤٹ لٹ کے افتتاح پر ثانیہ مرزا نے کہا کہ میں خود فاسٹ فوڈ سے گریز کرتی ہوں، چاکلیٹ نہیں کھاتی، بس میں یہ کہنا چاہتی ہوں کہ اگر آپ کو فٹ رہنا ہے تو پھر ہر مزیدار چیز سے محروم رہنا ہوگا۔ ثانیہ مرزا نے مزید کہا کہ میں جب چھوٹی تھی تب میں دن میں 6 گھنٹے پریکٹس کرتی تھی لیکن اب بڑھتی عمر اور جوڑوں میں تکلیف کے باعث کم کرپاتی ہوں اس کے باوجود آف سیزن میں روزانہ میں 4 گھنٹے پریکٹس ضرور کرتی ہوں۔ اس موقع پر بھارتی ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی نے بھی فاسٹ فوڈ کو کھلاڑیوں کے لیے خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو احساس ہونا چاہیے کہ کھلاڑی کیا کیا قربانیاں دیتے ہیں۔
Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger