تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » » دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو سالانہ اربوں ڈالر کا نقصان ہورہا ہے، سیکریٹری خزانہ

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو سالانہ اربوں ڈالر کا نقصان ہورہا ہے، سیکریٹری خزانہ

Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 21/09/2015 | Monday, September 21, 2015

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو سالانہ اربوں ڈالر کا نقصان ہورہا ہے، سیکریٹری خزانہ

 
اسلام آباد: سیکریٹری خزانہ کا کہنا ہےکہ دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن میں 3 سال کے دوران 1.9 ارب ڈالر سے زائد کے اخراجات ہوئے جب کہ اس لڑائی میں پاکستان کو سالانہ اربو ڈالر کا نقصان ہورہا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے سیکریٹری خزانہ وقار مسعود خان نے لندن میں سرمایہ کاروں کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 15 سال میں پاکستانی عوام کو معاشی طور پر بہت بڑا نقصان اٹھانا پڑا ہے اور دہشت گردی کے خلاج جنگ میں پاکستان کو سالانہ 5 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری سے محروم ہونا پڑ رہا ہے جب کہ اس وقت طالبان کے خلاف جاری آپریشن میں 3 سال کے دوران 1.9 ارب ڈالر سے زائد کے اخراجات ہوچکے ہیں۔
سیکریٹری خزانہ نے کہاکہ ماضی میں بیرونی سرمایہ کاری 5 سے 7 ارب ڈالر تک ہوتی تھی لیکن اس وقت سے یہ کم ہو کر صرف 2 ارب ڈالر تک رہ گئی ہے جس سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نقصان میں اور بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔
Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger