تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » » طوفان اور بادوباراں‘ سائن بورڈ اکھڑ گئے‘ ٹریفک متاثر

طوفان اور بادوباراں‘ سائن بورڈ اکھڑ گئے‘ ٹریفک متاثر

Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 14/10/2015 | Wednesday, October 14, 2015

شہر اور گردو نواح میں سہ پہر کے بعد شدید طوفان بادو باراں نے دن کے وقت ہی رات جیسا سماں پیدا کر دیا۔
تیز ہواؤں کے باعث گوجرہ روڈ، جھنگ روڈ اور شورکوٹ روڈ پر بلدیاتی امیدواروں کے پینا فلیکس اور سائن بورڈ اکھڑ گئے۔
طوفان کی وجہ سے اٹھنی والی گر دو غبار کے باعث جھنگ روڈ پر ٹریفک جام ہو گئی جبکہ دیگر علاقوں میں بھی ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔
گزشتہ ایک ہفتے سے دوبارہ زور پکڑتی ہوئی گرمی کا زور مانند پڑ گیا اور موسم خوش گوار ہو گیا ہے۔  
بادلوں کی گرج چمک اور طوفان کے ساتھ ہلکی ہلکی بارش بھی شروع ہو گئی ہے جس کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger