تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » » زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے 2 مزدور زخمی

زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے 2 مزدور زخمی

Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 14/10/2015 | Wednesday, October 14, 2015


زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر دو مزدور زخمی ہو گئے ہیں۔
امام بارگاہ روڈ پر عبداللہ چوک کے قریب شیخ شوکت کے احاطہ میں مکان کی تعمیر جاری تھی کہ اچانک چھت گر گئی۔
حادثے کے باعث وہاں کام کرنے والے دو مزدور 50 سالہ فلک شیر اور 25 سالہ محمد ارشاد ملبے تلے دب گئے۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ملبے تلے دبے فلک شیر اور محمد ارشاد کو باہر نکال لیا۔
زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق فلک شیر کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔
Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger