تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » » پیر محل کوچ کی زد میں آکر ایک بچی جاں بحق ایک زخمی

پیر محل کوچ کی زد میں آکر ایک بچی جاں بحق ایک زخمی

Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 04/10/2015 | Sunday, October 04, 2015

مسافر کوچ کی زد میں دو بچیاں آ گئیں جس کی وجہ سے ایک بچی موقع پر ہی ہلاک جبکہ دوسری زخمی ہو گئی ہے۔
مسافر کوسٹر جس کا نمبر ایل آر سی 2328 جو کہ کمالیہ روڈ پر آ رہی تھی۔
چک نمبر 665/6 گ ب کے قریب بھٹہ خشت سے دو بچیاں فاخرہ اور سمیعہ سڑک پار کر رہی تھیں کہ کوچ کی زد میں آ گئیں۔
حادثے کے نتیجے میں فاخرہ بی بی موقع پر ہلاک جبکہ سمیعہ شدید زخمی ہو گئی۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر گاڑی اور نعش کو اپنی تحویل میں لے کر قانونی کاروائی شروع کر دی ہے جبکہ گاڑی ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ہے۔
Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger