تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » » ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ڈکیتی کی وارداتوں میں مزید تیزی، ہاؤسنگ کالونی نمبر دو میں ڈکیتی کی بڑی واردات

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ڈکیتی کی وارداتوں میں مزید تیزی، ہاؤسنگ کالونی نمبر دو میں ڈکیتی کی بڑی واردات

Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 20/07/2016 | Wednesday, July 20, 2016

پانچ مسلح ڈاکو معروف تاجر کے گھر سے چالیس لاکھ مالیتی زیور اور نقدی لوٹ کر فرار


ٹوبہ ٹیک سنگھ میں آئے روز ہونے والی ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، ہاوسنگ کالونی نمبر دو جھنگ روڈ میں رہایش پذیر معروف تاجر فیاض احمد فیضی کے گھر میں اے سی ٹھیک کرنے کے بہانے پانچ مسلح ڈاکو داخل ہوئے او ر اہل خانہ کو یرغمال بنا کر چالیس لاکھ روپے مالیت کے زیورات نقدی اوراسلحہ لوٹ کر با آسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، واضح رہے کہ یہ رواں ماہ اسی محلے میں ہونے والی ڈکیتی کی تیسری واردات ہے اور پولیس تاحال ایک بھی ملزم گرفتار نہیں کر سکی، جس پر شہر میں خوف کی فضا ء پیدا ہو گئی ہے۔


Saud Ahmed CEO Toba News miansaud@tobanews.com
Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger