تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » » ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض جاں بحق،لواحقین کا احتجاج

ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض جاں بحق،لواحقین کا احتجاج

Saud Ahmed نے شائع کیا 22/07/2016 | Friday, July 22, 2016


 ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے محلہ گیو شالہ کا پچاس سالہ محمد منیر دم توڑ گیا ۔ ورثا نے الزام عائد کیا ہے کہ وہ محمدحنیف کو سینے میں درد کے باعث ہسپتال لائے مگر ایمرجنسی پر موجود ڈاکٹرز نے بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیک اپ نہیں کیا جس کے باعث اس کی موت واقع ہوئی ورثا نے نوجوان کی ہلاکت پر ہسپتال انتظامیہ کیخلاف شدید احتجاج کیا اورکاروائی کا مطالبہ کیا ہے

Saud Ahmed CEO Toba News miansaud@tobanews.com
Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger