تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » » ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کی جانب سے مشقیں

ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کی جانب سے مشقیں

Saud Ahmed نے شائع کیا 22/07/2016 | Friday, July 22, 2016



ٹیک سنگھ میں مائی صفوراں کے مقام پر تریموں سدھنائی لنک کینالز پر ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مشقیں کی گئیں مشقوں میں محکمہ انہار، محکمہ آبپاشی، محکمہ لائیو سٹاک، محکمہ صحت، ریسکیو 1122 سمیت دیگر متعلقہ محکموں نے حصہ لیا، مشقوں کی نگرانی اے سی پیر محل حافظ محمد نجیب نے کی ،مشقوں میں ڈوبتے ہوئے افراد کو بچا کر انہیں محفوظ مقام پر منتقل کرنے اور جانور کو سیلاب میں ویکسین دینے اور سانپ کے کاٹنے کی ویکسین بھی لگائے جانے کے عملی مظاہرے کیے گئے۔


Ahmed CEO Toba News miansaud@tobanews.com
Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger