تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » » کشمیر پر بھارتی مظالم کی پرزور مزمت کرتے ہیں : میاں مزمل محمود

کشمیر پر بھارتی مظالم کی پرزور مزمت کرتے ہیں : میاں مزمل محمود

Mian Saud IT Solutions نے شائع کیا 20/07/2016 | Wednesday, July 20, 2016


ٹوبہ ٹیک سنگھ کی معروف کاروباری اور سماجی شخصیت میاں مزمل محمود نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں پر ظلم کر کے ان کی آزادی کے لیے کی جانے والی جنگ کو نہیں دبا سکتا، کشمیریوں کو حق خود ارادیت ملنا چاہیے، انہوں نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اتنے مظالم ہونے کے باوجود بالکل خاموش ہے ، انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کے فوری طور پر اقوام متحدہ کی توجہ اس جانب مرکوز کروائی جائے اور کشمیروں کو ان کا حق دلوایا جائے اور بھارتی مظالم کو فوری روکا جائے۔

Saud Ahmed CEO Toba News miansaud@tobanews.com
Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger