تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » » خطے میں امن و امان کے قیام کے لیے اقوام متحدہ مثبت کردار ادا کرے : رانا عمران منظور

خطے میں امن و امان کے قیام کے لیے اقوام متحدہ مثبت کردار ادا کرے : رانا عمران منظور

Saud Ahmed نے شائع کیا 23/07/2016 | Saturday, July 23, 2016






رانا عمران منظور ایڈوائزر سنٹرل چیئرمین قومی امن کونسل نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں قیام امن چاہتا ہے ،نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم قابل مذمت ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ٹوبہ ٹیک سنگھ کے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ خطے میں قیام امن کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے لیکن بھارت کشمیروں کو ان کے حق خودارادیت دینے کی بجائے ان پر ظلم و زیادتی کی تاریخ رقم کر نے میں مصروف ہے۔بھارتی حکومت مسلہ کشمیر کے حل کے لیے سنجیدہ نہیں ، اقوام متحدہ کو کشمیر میں ہونے والے ظلم ستم کا نوٹس لے کر فوری امن قائم کروانا چاہیے ۔رانا عمران منظور کا کہنا تھا کہ کشمیری اپنے خطے میں امن چاہتے ہیں ، اور ان کی اس تحریک کو ہمیشہ عزت کی نگا ہ سے دیکھا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ قومی امن کونسل کا یہ مشن ہے کہ خطے میں امن قائم ہو اور اس سلسلے میں حکومت پاکستان اقوام متحدہ کی توجہ اس جانب مرکوز کروا کر کشمیریوں پر ہونے والے بھارتی مظالم کو فوری طور پر رکوانے اور کشمیریوں کو ان کا حق دلوانے کے لیے بھرپرور اقدامات کر ے گی۔



Saud Ahmed CEO Toba News miansaud@tobanews.com
Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger