تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » » ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دو دنوں میں دس دوکانیں لٹ گئی.

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دو دنوں میں دس دوکانیں لٹ گئی.

Saud Ahmed نے شائع کیا 01/08/2016 | Monday, August 01, 2016


شورکوٹ روڈ پر واقع الہلال چوک میں موجود پانچ دکانوں میں ایک ساتھ چوری کا واقعہ پیش آیا۔چور دکانوں کی بیرونی دیواریں توڑ کر اندر داخل ہوئے۔ متاثرہ دکانداروں کا کہنا تھا کہ دکان کھولنے پر انہوں نے سامان بکھرا ہوا پایااور دوکانوں میں موجود قیمتی اشیاء،موبائل فونز اور نقدی غائب تھی.
جبکہ دوسرے روز  غلہ منڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ملحقہ بازارمیں پانچ دکانوں میں ایک ساتھ چوری کا واقعہ پیش آیا۔چور مجموعی طور پر دس لاکھ روپے کا سامان اور نقدی لے کر فرار ہو گئے ۔متاثرہ دکانداروں کا کہناتھا کہ صبح دکان کھولنے پر سامان بکھرا پڑا تھا جبکہ پولیس کی جانب سے کسی قسم کی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس کی جانب سے انہیں ہراساں کیا جا رہا ہے کہ سکیورٹی گارڈ نہ رکھنے کی وجہ سے ان پر مقدمہ چلایا جائے گا۔متاثرہ دکاندار سکیورٹی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے سخت نالاں نظر آرہے ہیں ۔تاجروں نے دھمکی دی ہے کہ کارروائی نہ کرنے کی صورت میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جائے گی


Saud Ahmed CEO Toba News miansaud@tobanews.com
Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger