تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » » سوشل ایکٹیوسٹ رضی طاہر نے سوشل میڈیا کانفرنس 2017 کا پہلا ٹیزر جاری کردیا

سوشل ایکٹیوسٹ رضی طاہر نے سوشل میڈیا کانفرنس 2017 کا پہلا ٹیزر جاری کردیا

Saud Ahmed نے شائع کیا 14/01/2017 | Saturday, January 14, 2017



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ رضی طاہر نے سال2017کے لئے اپنے سالانہ ایونٹ 146146سوشل میڈیا کانفرنس 145145 کا ٹیزر جاری کردیا، ٹیزر سنسنی اور رضی طاہر کے تلخ جملوں سے بھرپور ہے۔ اس سے قبل وہ اپنی ٹویٹ کے ذریعے 2017کی کانفرنس میں ایوارڈز دینے کا اعلان کرچکے ہیں۔ سال 2016میں سوشل میڈیا کانفرنس سائرن پاکستان کے تعاون سے پنجاب یونیورسٹی میں منعقد کرائی گئی، جس میں ملک بھر سے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس نے شرکت کی۔ تاہم رواں سال دوسرے بڑے ایونٹ کیلئے ایوارڈز کا بھی اعلان کیا گیا ہے، ایوارڈز کیلئے نومی نیشن کا سلسلہ جلد شروع کیا جارہا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ مارچ کے مہینے میں یہ بڑا ایونٹ لاہور میں منعقد کیا جائے گا۔



Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger