تازہ ترین :
ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ جرائم کی شرع اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : نئی سبزی وپھل منڈی کے تعمیراتی کام کو رواں ماہ کے آخر تک معیار کے ساتھ پورا کیا جائے : ڈی سی عرفان نواز میمن ۔۔۔۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہر اور گردو نواح میں سرچ آپریشنز ، مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک سے چیکنگ ۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ : بازاروں میں انکروچمنٹ ختم نہ ہونے سے بازاروں میں خریداری کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہرجگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔۔۔۔ ۔
Home » » ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، نیلی بتی، کالے شیشے ،قبحہ خانوں، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم

ڈی پی او ٹوبہ عثمان گوندل کا ون ویلنگ، پتنگ بازی ، نیلی بتی، کالے شیشے ،قبحہ خانوں، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کرنے کا حکم

Saud Ahmed نے شائع کیا 23/01/2018 | Tuesday, January 23, 2018


عثمان اکرم گوندل ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی زیر صدارت کرائم میٹنگ ڈی پی او  آفس ٹوبہ میں منعقد ہوئی جس میں ضلع ہذا کے ایس ایچ اوز، ڈی ایس پی  ہیڈ کوارٹر ، ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم اور انچارج ہیومیسائیڈ زنے شرکت کی ۔ دوران میٹنگ  ڈی پی او عثمان گوندل نے  نے سختی سے ہدایات جاری کی کہ قتل کے مقدمات کو جلدازجلد حقائق کی روشنی میں یکسو کیا جائے اور دیگر مقدمات میں مال مسروقہ زیادہ سے زیادہ ریکور کیا جائے اور اصل مالکان کے حوالے جلدی کیا جائے اور مجرمان اشتہاریوں کی زیادہ سے زیادہ گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں ۔اس کے ساتھ ساتھ ون ویلنگ، پتنگ بازی ، نیلی بتی، کالے شیشے ،قبحہ خانوں، جواء کے اڈوں اور شادی کی تقریبات پر ہوائی فائرنگ کی خلاف ورزی پر سخت سے سخت کاروائی کرنے کا حکم دیا ۔ مزید کہا کہ بھکاریوں کے خلاف خصوصی مہم چلائی جائے ۔

Share this article :

Google ads

اصلاح پروگرام

اصلاح پروگرام

ٹوبہ نیوز

ٹوبہ نیوز

ہم سے رابطہ کریں

Name

Email *

Message *

مقبول خبریں

 
Company Info | Contact Us | Privacy policy | Term of use | Widget | Advertise with Us | Site map
Copyright © 2011. TOBA NEWS . All Rights Reserved.
Design Template by Saud Ahmed | Support by creating website | Powered by Blogger